سہا ر ن پو ر یکم ا گست ( ایجنسیز) سہا ر ن پو ر کے گڑ بڑ ز دہ علا قہ میں حا لا ت کے معمو ل پر آ نے کی و جہ سے کر فیو میں 10 بجے صبح سے 6 شام تک آ ٹھ گھنٹے کی ڈ ھیل دی گئی ہے ‘ ڈ سٹر کٹ مجسٹر یٹ سند ھیا تیوا ری نے یہ
با ت بتا ئی ۔ تما م سر کا ری د فا تر معمو ل کے مطا بق کا م کر ر ہے ہیں اور با ز ا روں میں لو گو ں کا ہجو م د کھا ئی دے ر ہا ہے۔ بس ا سٹا نڈ اور ر یلو ے ا سٹیشن پر مسا فر ین کا ہجو م د کھا ئی دے رہا ہے ۔ ڈ کٹر کٹ ا ڈ منسٹریشن نے تعلیمی ا دا روں کو کھولنے کی ا بھی اجا ز ت نہیں دی ہے۔